15 جولائی 2023 / میڈیا سیل / ایم ڈی / سی ای او / کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن
پریس ریلیز:-
کراچی:- ( ) سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد نے واضح پیغام میں کہا ہے کہ شہر بھر تمام غیر قانونی ہائیڈرنٹس مسمار اور کنیکشن منقطع کیے جائیں گے جبکہ پانی چور کتنا بھی طاقتور کیوں نہ ہو اسے چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، انہوں نے کہا آپریشن کے لیے مکمل حکمت عملی بنائی گئی ہے جس کے تحت آپریشن کیا جارہا ہے اور پیر تک مزید غیر قانونی ہائیڈرنٹس مسمار کیے جائیں گے، انکا مزید کہنا تھا کہ چہوٹے بڑے تمام غیر قانونی ہائیڈرنٹس مسمار کیے جائیں گے کیونکہ پانی چوروں کے خلاف آپریشن بلا تفریق کیا جارہا ہے۔
Karachi:- ( ) CEO Water Corporation Engineer Syed Sallahuddin Ahmed has said in a clear message that all illegal hydrants across the city will be demolished and disconnected, However, no matter how powerful the water thief is, there is no question of leaving him, He said that a complete strategy has been made for the operation, Under which the operation is being done and by Monday, more illegal hydrants will be demolished, He further said that all illegal hydrants, big and small, will be demolished because the operation against water thieves is being carried out indiscriminately.
جاری کردہ:- عبدالقادر شیخ
پبلک ریلیشنز آفیسر (پی-آر-او)
کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن