29 مئی 2023 / میڈیا سیل / ایم ڈی / سی ای او / کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ
پریس ریلیز:-
کراچی:- ( ) وزیر اعلیٰ سندھ اور وزیر بلدیات سندھ کی خصوصی ہدایات پر واٹر بورڈ فراہمی و نکاسی آب سے متعلق تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کررہا ہے اس ضمن میں واٹر بورڈ کے تمام افسران و ملازمین شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے دن رات اپنے فرائض سر انجام دینے میں مصروف عمل ہے کیونکہ شہریوں کو فراہمی و نکاسی آب کی بہتر سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے ہے، ان خیالات کا اظہار سی او او واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان نے رکن قومی اسمبلی و پی پی رہنما آغا رفیع اللہ سے ایم ڈی سیکریٹریٹ کارساز میں ملاقات کے دوران کیا، اس موقع پر رکن قومی اسمبلی نے ملاقات کے دوران سی او او واٹر بورڈ کو ڈسٹرکٹ ملیر میں درپیش فراہمی و نکاسی آب کے مختلف مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ تمام مسائل کے حل کیلئے مؤثر اقدامات کیے جائیں، اس موقع پر سی او او واٹر بورڈ نے پی پی رہنما کو ملاقات دوران پیش کردہ فراہمی و نکاسی آب سے متعلق تمام شکایات کے فوری حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کرتے ہوئے پابند کیا کہ رکن قومی اسمبلی کی جانب سے پیش کردہ فراہمی و نکاسی آب کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرکے شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جائیں، سی او او واٹر بورڈ کا ملاقات کے دوران کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی خصوصی ہدایات پر واٹر بورڈ فراہمی و نکاسی آب سے متعلق تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کررہا ہے تاکہ شہریوں کو کسی دشواری یا پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے تھے۔
جاری کردہ:- عبدالقادر شیخ
پبلک ریلیشنز آفیسر (پی۔آر۔او)
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ
Karachi:- ( ) On the special instructions of CM Sindh and Minister Local Government the KW&SB is solving all the problems related to water supply & drainage on a priority basis, In this regard, all officers and employees of the KW&SB are engaged in performing their duties day and night to provide better facilities to the citizens, Because providing better water supply and drainage facilities to the citizens is one of our top priorities, These views were expressed by COO KW&SB Engineer Asadullah Khan during a meeting with Member National Assembly Agha Rafiullah at MD Secretariat Karsaz, On this occasion, during the meeting, the Member National Assembly informed the COO KW&SB about the various problems of water supply and drainage in District Malir and said that effective measures should be taken to solve all the problems, On this occasion, COO KW&SB issued orders to the concerned officers on the spot, assuring the Member National Assembly of immediate resolution of all complaints related to water supply and drainage presented during the meeting.