05 مارچ 2023 / میڈیا سیل / ایم ڈی / سی ای او / کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ
پریس ریلیز:-
کراچی:- ( ) سی ای او واٹر بورڈ انجینئر سید صلاح الدین احمد اور سی او او واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے سالانہ انتخابات برائے سال2023-24 کے لیے دی ڈیموکریٹس پینل کو بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے سمیت دی ڈیموکریٹس پینل سے صدر کے امیدوار خلیل احمد ناصر اور دی فرینڈز پینل سے انفارمیشن سیکرٹری کے امیدوار منور احمد خان کو بلا مقابلہ منتخب ہونے کے ساتھ ساتھ کے یو جے (دستور) کے نو منتخب تمام عہدیداران و میمبران کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کے یو جے کا شہر قائد سمیت صوبہ سندھ بلخصوص وطن عزیز پاکستان کی ترقی میں بہت بڑا کردار ہے، انہوں نے کہا نو منتخب عہدیداران سے امید ہے کہ وہ کے یو جے کی سابقہ بہترین روایات کی فضا کو قائم رکھتے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے اور اپنی پرانی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے صحافیوں کی فلاح و بہبود، صحافتی تنظیموں کی مظبوطی، سمیت وطن عزیز پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور استحکام خصوصاً صوبہ سندھ اور شہر قائد کراچی کے مسائل حل کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے انکا مزید کہنا تھا کہ کے یو جے کی ملک میں ایک الگ اور اپنی پہچان ہے، سی ای او واٹر بورڈ اور سی او او واٹر بورڈ نے کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے صدر خلیل احمد ناصر، نائب صدر محمد منصف، راﺅ عمران، سیکرٹری نعمت خان، انفارمیشن سیکرٹری منور احمد خان، جوائنٹ سیکرٹری حماد حسین، وکیل الرحمن، خزانچی راﺅ محمد افنان سمیت گورننگ باڈی میمبران سید فرید عالم، شاہد میرانی، طلعت محمود، کشمالہ نجیب احمد، قیصر خان، عرشی عباس، سہیل رب خان، محمد عثمان خان سمیت فیضان خانزادہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
جاری کردہ:- عبدالقادر شیخ
پبلک ریلیشنز آفیسر (پی-آر-او)
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ
Karachi:- ( ) CEO KW&SB Engineer Syed Sallahuddin Ahmed and COO KW&SB Engineer Asadullah Khan in their statement congratulated The Democrats Panel for winning the annual elections of Karachi Union of Journalists (KUJ) for the year 2023-24 and expressed their best wishes, They said that (KUJ) has a great role in the development of Sindh province including Karachi City, especially Pakistan, They said that it is hoped that the newly elected office bearers will carry out their responsibilities well, maintaining the atmosphere of the previous best traditions of (KUJ), and while maintaining their old traditions, they will continue to play a positive role for the welfare of journalists, the strengthening of journalistic organizations, the development, prosperity and stability of our beloved country, especially Sindh and Karachi city, They further said that (KUJ) has a distinct identity in the country.